پیارے ممبرز السلام علیکم۔۔
دوستوں آج کل ہمارے بہت سے دوست اپنے موبائل فونز کے لئے طرح طرح کے نئے
رنگ ٹونز کے تلاش میں رہتے ہیں۔۔
آج ہم آپ لوگوں سے جو سائٹ شیئر کر رہے ہے۔ اس میں تقریباً ہر قسم کے رنگ ٹونز ہے۔۔
اس میں انگلش، اردو، انڈین، وغیرہ کے ٹونز موجود ہے۔۔۔
بہت آسانی کے ساتھ ایک کلک کے ساتھ یہ ڈاون لوڈ ہوتی ہے۔۔۔
اس کے ساتھ ساتھ اس میں آُپ لوگوں کو ملیں گی۔۔ ۔خوب صورت تھیمز، اور سکرین سیورز۔۔ ۔۔۔
اس میں ہزاروں کی تعداد میں آپ لوگوں کو مواد مل سکتی ہے۔۔
سائٹ کی سب سے اچھی بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آسانی کے ساتھ ڈاون لوڈ ہونے کی سہولت ہے۔۔۔۔
چیک کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انشااللہ پسند آئییگی۔۔۔۔