Posts : 157 Points : 281 Join date : 2009-08-11 Age : 36 Location : Pakistan
Subject: کوئی تم سے پوچھے کون ہوںمیں Thu Aug 13, 2009 5:30 am
کوئی تم سے پوچھے کون ہوںمیں تم کہہ دینا "کوئی خاص "نہیں
اک دوست ہے کچا پکا سا اک جھوٹ ہے آدھا سچا سا جذبات کو ڈھانپے اک پردہ بس ایک بہانہ اچھا سا
جیون کا ایسا ساتھی ہے جو دور نہ ہو کے پاس نہیں
کوئی تم سے پوچھے کون ہوںمیں تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں
Hassanjani Management
Posts : 457 Points : 664 Join date : 2009-07-25 Age : 29
Subject: Re: کوئی تم سے پوچھے کون ہوںمیں Thu Aug 13, 2009 5:31 am
Great Sharing
DoubleA VIP
Posts : 157 Points : 281 Join date : 2009-08-11 Age : 36 Location : Pakistan
Subject: سمجھ لینا محبت ہے Thu Aug 13, 2009 5:33 am
اگر سانسیں مہک جائیں اگر آنکھیں چھلک جائیں اگر خوابوں کی خواہش ہو اگر پھولوں کی بارش ہو اگر ہنستے ہوئے رونے کو جی چاہے اکیلے میں اگر کوئی دیکھ کر تم کو کہیں کھو جائے میلے میں اگر تم پوچھنے جاؤ کہ آخر کیا حقیقت ہے اور اس کا یہ جواب آئے " مجھے تو تم سے نفرت ہے " سمجھ لینا محبت ہے سمجھ لینا محبت ہے
DoubleA VIP
Posts : 157 Points : 281 Join date : 2009-08-11 Age : 36 Location : Pakistan
Subject: اجلِ ہنگام سے پہلے Thu Aug 13, 2009 5:40 am
اجلِ ہنگام سے پہلے اندھیری شام سے پہلے تمہارا نام لیتے ہیں سبھی کے نام سے پہلے اُسے کہنا ایسے کب بُھلاتے ہیں محبت کو کئی برسوں کی قُربت کو گئے بچپن کی محبت کو اگر اس شہر سے گزرو تو اے کُونجو، اُسے کہنا در سبھی، ابھی وا ہیں میرے گھر آتی راہوں کے یہ حلقے میری بانہوں کے اگر ممکن ہو تو لوٹ آئے سوادِ شام سے پہلے کسی انجام سے پہلے کُھلی آنکھوں سے اُسے دیکھوں اجلِ ہنگام سے پہلے
DoubleA VIP
Posts : 157 Points : 281 Join date : 2009-08-11 Age : 36 Location : Pakistan
Subject: Thanxxx Thu Aug 13, 2009 5:45 am
Thanx Bahii jan ./
DREAM.KILLER Super Moderator
Posts : 416 Points : 822 Join date : 2009-07-29 Age : 35 Location : LAYYAH
Subject: Re: کوئی تم سے پوچھے کون ہوںمیں Thu Aug 13, 2009 6:51 am
NiCe ShARiNg
Raza Moderator
Posts : 823 Points : 1450 Join date : 2009-07-25
Subject: Re: کوئی تم سے پوچھے کون ہوںمیں Thu Aug 13, 2009 7:46 am
Nice Sharing
mughalbro Super Moderator
Posts : 668 Points : 966 Join date : 2009-07-26 Age : 32 Location : Sialkot Ka ~@~@~@~
Subject: Re: کوئی تم سے پوچھے کون ہوںمیں Sun Aug 23, 2009 8:24 pm